Showing posts with label Urdu MCQs. Show all posts
Showing posts with label Urdu MCQs. Show all posts

ناسخ نے ہندی لفظ ماڑی کی جگہ کونسے لفظ کو اردو زبان میں داخل کیا؟

Document
  • A. دریا

  • B. پہاڑ

  • C. مٹی

  • D. سمندر

درست جواب ہے = مٹی

ہندی لفظ کھوج کا متبادل اردو زبان میں ناسخ نے کیا لکھا؟

Document
  • A. نشان

  • B. کھرا

  • C. استعادا

  • D. کوئی بھی نہیں

درست جواب ہے = نشان

ناسخ نے ہندی لفظ لاگا کی جگہ کونسے لفظ کو اردو زبان میں داخل کیا؟

Document
  • A. لایا

  • B. لگا

  • C. کیا

  • D. گیا

درست جواب ہے = لگا

ہندی لفظ جگ کا متبادل اردو زبان میں ناسخ نے کیا لکھا؟

Document
  • A. دنیا

  • B. آخرت

  • C. آسمان

  • D. بادل

درست جواب ہے = دنیا

افسانہ سہائے کا مرکزی کردار پیشہ کے اعتبار سے کیا ہے؟

Document
  • A. شاعر

  • B. دکاندار

  • C. الف اور ب دونوں

  • D. دلال

درست جواب ہے = دلال

ناسخ نے ہندی لفظ نپٹ کی جگہ کونسے لفظ کو اردو زبان میں داخل کیا؟

Document
  • A. زیادو

  • B. بہت

  • C. منافع

  • D. کوئی بھی نہیں

درست جواب ہے = بہت

اُردو میں فرہنگ نویسی کا باقائدہ آغاز عہدِ عالمگیری میں ہوتا ہے۔ چنانچہ اردو کاقدیم ترین لغت غرائب لغات اسی زمانے میں لکھا جاتا ہے۔

Document
  • A. علیمُ الدین

  • B. چراغ حسن حسرت

  • C. ڈاکٹر سید عبدُاللہ

  • D. حیدربخش حیدری

درست جواب ہے = ڈاکٹر سید عبدُ اللہ

امیر خسرو کی نظم " خالق باری" کتنے اشعار پر مشتمل ہے؟

Document
  • A. 186

  • B. 188

  • C. 190

  • D. 192

درست جواب ہے = 192

ناسخ نے اردو زبان میں ہندی کے بہت سے الفاظ نمسوخ قرار دیئے؟ کیا یہ بات درست ہے؟

Document
  • A. جی ہان

  • B. جی نہیں

  • C. الف اور ب دونوں

  • D. کوئی بھی نہیں

درست جواب ہے = جی ہاں

اردو زبان میں فارسی الفاظ کی قبولیت پر پراکرت لفظوں کے اخراج اور ضابطہ پسندی کی تحریک کے سرخیل کون ہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناسخ

Document
  • A. سودا

  • B. دیا شنکر نسیم

  • C. میر انیس

  • D. ناسخ

درست جواب ہے = ناسخ

مظہر جان جانا نے ہندی اثرات سے اردو کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں زیادہ مستعدی کاثبوت دیا؟

Document
  • A. تطہیر

  • B. تمہید

  • C. جانچ

  • D. پڑتال

درست جواب ہے = تطہیر

اردومیں اصلاحِ زبان کی ایک معروف تحریک کا آغاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے بھی کیا؟

Document
  • A. مرزا غالب

  • B. مظہر جان جانا

  • C. ولی دکنی

  • D. ناسخ

درست جواب ہے = مظہر جان جانا

اُردو میں اصلاح ِ زبان کی کوششوں میں اولیت کا سہرا کس کے سر نظر آتاہے؟

Document
  • A. مظہر جانِ جانا

  • B. ناسخ

  • C. ولی دکنی

  • D. خان آرزو

درست جواب ہے = خان آرزو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا پہلا مرثیہ گو شاعر میاں سکندر ہے؟

Document
  • A. لاہور

  • B. دہلی

  • C. لکھنئو

  • D. کلکتہ

درست جواب ہے = لکھنئو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ربع آخر میں لکھنئوکو تہذیبی ، تقافتی اور ادبی دبستان کی حیثیت حاصل ہوئی؟

Document
  • A. اٹھارہویں صدی

  • B. انیسویں صدی

  • C. بیسویں صدی

  • D. کوئی بھی نہیں

درست جواب ہے = اٹھارہویں صدی

نواب شجاع الدولہ کی وفات کے بعد کون اودھ کا ولی مقرر ہوا؟

Document
  • A. حمید الدولہ

  • B. رفیع ُالدولہ

  • C. نجیبُ الدولہ

  • D. آصفُ الدولہ

درست جواب ہے = آصف الدولہ

سچل سر مست کن زبانوں کے شاعر ہیں ؟

Document
  • A. سرائیکی

  • B. سندھی

  • C. اردو

  • D. الف،ب اور ج تینوں

درست جواب ہے = الف،ب اور ج تینوں

میاں سرفراز عباسی سند ھ کے تاجدار اور فارسی کے شاعر کی قدیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اُن کا اردو کلام بھی ملتا ہے؟

Document
  • A. بیاضوں

  • B. کتابوں

  • C. زبانی

  • D. کوئی بھی نہیں

درست جواب ہے = بیاضوں

آج بھی دیوان ولی کے متعدد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ کے ذاتی کتب خانون کی زینت ہیں ؟

Document
  • A. بیاض

  • B. کتاب

  • C. خطوطے

  • D. قلمی نسخے

درست جواب ہے = قلمی نسخے

سندھ میں بارہویں صدی ہجری میں میر محمود صابر نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کےنام سے اپنااردو دیوان یادگار چھوڑا؟

Document
  • A. گُل رنگ

  • B. گُل اردو

  • C. شوق افزا

  • D. گُلِ دہلی

درست جواب ہے = شوق افزا